بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

داڑھی کا حکم


سوال

داڈھی اگر ایک مشت سے کم ہو تو گناہ ہے؟ نیز داڈھی سنت ہے یا واجب؟

جواب

ڈاڑھی رکھنا واجب ہے ، اسے مونڈوانا یا کتراکر ایک مشت سے کم کروانا  کبیرہ گناہ ہے، ایسا شخص شرعاًفاسق  ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200969

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں