داڑھی منڈھوانے کا عمل سب سے پہلے کس قوم میں شروع ہوا ؟ قرآن و حدیث میں اس حوالے سے کیا دلائل موجود ہیں ؟
قرآن کریم یا حدیث شریف میں اس قسم کا کوئی بیان موجود نہیں کہ سب سے پہلے داڑھی منڈوانے کا عمل کس قوم نے شروع کیا، اور رتواریخ میں تلاش کے باوجود اس بارے میں کوئی مستند بات معلوم نہ ہوسکی۔
فتوی نمبر : 143610200017
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن