بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خون نکلنے سے وضو کا حکم


سوال

خون نکلنے سے وضو  ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

جواب

 اگر خون نکل کر (جسم کے ایسے حصے کی طرف) بہہ جائے (جسے وضو یا غسل میں پاک کرنے کا حکم دیا گیا ہے) تو  وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200687

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں