بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کشمیر کو جنت کہنے کا حکم


سوال

 لوگ کشمیر کو جنت کہتے ہیں کہ کشمیر جنت ہے۔  کیا ہم خوب صورتی کی بنا پر کشمیر کو جنت کہہ سکتے ہیں؟

جواب

"کشمیر"  کو حسن میں مبالغے کی وجہ سے جنت نظیر کہاجاتا ہے، اور ایسا کہنے میں  حرج نہیںہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200301

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں