بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خوب صورتی کے لیے بھنویں بنوانا


سوال

مرد کا بھنویں کاٹنا یا سیٹ کروانا کیسا ہے؟ چہرے پر بہت زیادہ ہیں  جسے سیٹ کرنے سے چہرہ خوب صورت لگتا ہے۔

جواب

خوب صورتی  کے  لیے  بھنویں  بنوانا  جائز  نہیں  ہے، نیز اس میں مخنثین کی مشابہت بھی ہے۔  البتہ اگر بہت زیادہ گھنی اور عیب دار ہیں تو معتدل کرسکتا ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201453

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں