بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواتین کے لیے پلاسٹک کی پلکیں لگانا


سوال

خواتین  کے لیے پلاسٹک کی پلکیں لگانا جائزہے؟

جواب

خواتین اگر پلاسٹک کی پلکیں لگائیں تو اس  میں حرج نہیں، البتہ  اس کے لگانے کی وجہ سے  وضو کے دوران پانی کھال تک نہ پہونچے تو  ایسی صورت میں وضو کرتے وقت  پلاسٹک کی پلکیں ہٹانا ضروری ہوگا۔ نیز پلکیں لگانے کا مقصد کسی کو دھوکا دینا یا فیشن نہیں ہونا چاہیے، ورنہ اجازت نہیں ہوگی۔ فقط اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200282

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں