بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب کی تعبیر


سوال

 خواب میں شراب کا قطرہ منہ کے اندر چلے جانے کی کیا تعبیر ہے؟

جواب

اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ خواب دیکھنے والا گم راہی کی طرف جا رہا ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201854

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں