بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں نابالغ بچیوں کو تالاب میں نہاتے ہوئے دیکھنا


سوال

خواب میں چھوٹی نا بالغ بچیوں کو  تالاب میں نہاتے ہوئے دیکھنا کیسا ہے؟

جواب

خواب دیکھنے والے کو دنیا کی زیادہ فکر ہے،  یہاں تک کہ دین  کے ماحول میں بھی دنیا کا خیال رہتا ہے، اس کی اصلاح کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201752

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں