بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منکر کا حکم


سوال

اگر کوئی شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو قبرمیںحیات نہ مانتا ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟

جواب

جمہور علماءِ اہلِ سنت والجماعت کا یہی عقیدہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبرمبارک میں حیات ہیں، اس کا انکار کرنے والا گمراہ ہے، اور اس کی اقتدا میں نماز مکروہ تحریمی ہے. واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143802200050

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں