بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حیات اللہ نام رکھنا


سوال

حیات اللّٰہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

"حیات اللہ"  کا معنی ہے، ا للہ کی دی ہوئی زندگی، یہ نام رکھنا جائزہے، البتہ بہتر ہے کہ ایسا نام نہ رکھا جائے جس سے اشتباہ پیدا ہوتاہو۔  انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء گرامی میں سے یا اچھے معنی والا کوئی نام رکھا جائے.فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200087

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں