ایک ماہ کا حمل ہے، شوہر حمل ضایع کرنے کا کہہ رہا ہے، کیوں کہ ابھی چھوٹا بچہ پانچ ماہ کا ہے، نیز پہلا بچہ آپریشن سے ہوا ہے، ڈاکٹر نے دو سال رکنے کا کہا تھا، کیا یہ حمل ضایع کیا جاسکتا ہے؟
ایسا حمل ضایع کرنے کی گنجائش ہے۔
فتوی نمبر : 143706200017
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن