بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حمزہ، معاویہ اور طلحہ نام رکھنا


سوال

کیا حمزہ، معاویہ اور طلحہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

تینوں نام بالکل درست ہیں، اور رکھے جاسکتے ہیں ، بلکہ جلیل القدر صحابہ  رضی اللہ عنہم کا نام ہونے کی بنا پر باعثِ برکت بھی ہیں۔نیز یہ بھی یادرہے کہ جب کوئی نام کسی صحابیؓ سے منسوب ہو تو اس کے معنیٰ کی طرف توجّہ دینے کی ضرورت نہیں؛  کیوں کہ کسی نام کے باسعادت اور بابرکت ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ کسی صحابیؓ کا نام ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200388

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں