بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حفاظت کے لیے سی سی ٹی وی کیمیرہ لگانا


سوال

 کیا اپنی دوکان پر حفاظت کے لیے سی سی ٹی وی کیمرہ لگا سکتے ہیں، دوکان ملازمین اور گاہکوں پر نظر رکھنے کے لیے جب  کیمرے ریکارڈنگ بھی کر رہے ہوں؟

جواب

سی سی ٹی وی کیمرہ بھی تصویر بناتا ہے، اور تصویر کاناجائز ہوناظاہر ہے؛ لہٰذا اس سے گریز کیا جائے۔ حفاظت اور نگرانی کے لیے دیگر جائز ذرائع استعمال کیے جاسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201313

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں