بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت عمر نام رکھنے کا حکم


سوال

’’حضرت عمر‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟  اکثر لوگ کہتے ہیں  کہ حضرت نہیں لگا سکتے ہیں۔

جواب

’’حضرت‘‘ کالفظ احترام اور اکرام کے لیے استعمال کیاجاتاہے،اس لیے ’’حضرت عمر ‘‘  نام رکھنے کی اجازت ہے۔ البتہ نام رکھتے وقت ایسے االقاب کو نام کا حصہ نہیں بنانا چاہیے گو ، یہ الفاظ  احترام کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144012201105

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں