بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی دعوت سے متعلق ایک روایت


سوال

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے آپ علیہ السلام کی دعوت کی اور فرمایاکہ آپ جتنے قدم یہاں تک طے کریں گے، اتنے غلام آزاد کروں گا . ایسی کوئی حدیث ہے کیا؟  آج کل یہ روایت بہت گردش کر رہی ہے.

جواب

 تتبع وتلاش  بسیار کے باوجود  ایسی کوئی روایت  حدیث کی کسی معتبر کتاب میں نہیں ملی ؛ اس لیے یہ روایت بیان نہ کی جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201228

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں