بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت صفیہؓ کا مہر / ازواج مطہرات


سوال

حضرت صفیہ کے مہر کی مقدار؟ اور ازواج کی ترتیب؟

جواب

حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا  کا  مہر ان کی آزادی تھا اور یہ رسول اللہ ﷺ کی خصوصیت ہے۔ 

ازواجِ مطہرات کی ترتیب میں اہلِ سیر کا اختلاف ہے، اس لیے کوئی حتمی ترتیب نہیں بتائی جاسکتی۔ تفصیل کے لیے سیرۃ المصطفیٰ ﷺ (از حضرت مولانا محمد ادریس کاندہلوی رحمہ اللہ) تیسری جلد ملاحظہ کیجیے۔

المواهب اللدنية بالمنح المحمدية (1 / 490):

"واختلف فى عدة أزواجه صلى الله عليه وسلم وترتيبهن". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں