بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حریم فاطمہ نام رکھنا


سوال

حریم فاطمہ نام کیسا ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟ اور اسلامی نقطہ نظر سے ٹھیک ہے؟

جواب

حریم کے معنی ہیں ”قابلِ حفاظت چیز“  ، اور فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا کا نام ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے،  البتہ اس کی بنسبت صرف فاطمہ نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200269

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں