بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حروف مدہ کو تین ،چار الف کھینچنے سے نماز کا حکم


سوال

کیا حروف مدہ کو دو تین چار الف  کھینچنا "لحن جلی" ہے؟ اور اس طرح پڑھنےسے نماز فاسد ہو جاتی ہے ؟

جواب

حروف مدہ کو تین چار الف تک کھینچ سکتے ہیں، اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں