بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حرمت مصاہرت


سوال

میں اپنی بیٹی کے ہاتھ میں ڈریپ لگا رہا تھا اور ایک دفعہ دانت دیکھ رہا تھا، کیوں کہ اس کا دانت خراب تھا کہ بدن میں گرمی محسوس ہوئی، اب انتشار کا یاد نہیں کیوں کہ پچھلے سال کی بات ہے تو برائے مہربانی بتائیے  کہ اس سےحرمتِ مصاہرت ہوتی ہے؟

جواب

شک سے حرمتِ مصاہرت ثابت نہیں ہوتی ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200358

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں