بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حرام کمائی والے شخص کا کوئی کام کر کے اس کے حرام مال سے مزدوری وصول کرنے کا حکم


سوال

اگر کسی شخص کی کمائی حرام ہو یعنی سود اور وہ شخص میرے پاس کوئی کام لاتا ہے جو میں کررہاہوں تو ایسے شخص سے میں مزدوری لیتا ہوں تو میری مزدوری پر کوئی فرق پڑتا ہے  کہ نہیں؟

جواب

اگر مذکورہ شخص متعینہ طور پر اپنی حرام کی کمائی سے ہی آپ کو مزدوری دے گا تو حرام مال سے اجرت وصول کرنے میں کراہت آئے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200171

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں