بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ان الله عز و جل منزل الأرزاق وانا موزعها... حدیث کے الفاظ کی تحقیق


سوال

"إن الله عز و جل منزل الأرزاق وأنا موزعها..." کے الفاظ کس حدیث میں ہیں؟

جواب

مذکورہ الفاظ  جستجو کے بعد بھی کسی حدیث میں نہیں ملے۔البتہ اس سے ملتے جلتے الفاظ یہ ہیں:

"7- باب قول الله تعالى: {فان لله خمسه}:يَعْنِي لِلرَّسُولِ قَسْمَ ذَلِكَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ وَخَازِنٌ وَاللَّهُ يُعْطِي ".  (صحیح البخاري)

ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”میں تو بانٹنے والا اور خزانچی ہوں، اور دینے والا تو صرف اللہ پاک ہی ہے۔“ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200205

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں