بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حاملہ عورت کے حج کرنے سے کیا بچے کا حج بھی ادا ہوجائے گا؟


سوال

عورت کے پیٹ میں اگر بچہ ہو اور وہ عورت حج کرے تو کیا اس بچے کا حج بھی ادا ہو جائے گا اور کیا وہ بچہ بھی حاجی کہلائے گا؟

جواب

 حاملہ عورت کے حج کرنے سے حمل (پیٹ میں موجود بچے یا بچی) کا حج ادا نہیں ہوتا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202148

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں