بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حاملہ عورت کا نرینہ اولاد کے لیےمحمد نام رکھنے کی نیت کرنا


سوال

کیا یہ بات حدیث سے ثابت ہے کہ حاملہ عورت اگر "محمد"  نام رکھنے کی نیت کرے تو اس کے ہاں لڑکا پیداہوگا؟

جواب

حدیث میں ایسا کوئی تذکرہ نہیں ہے، یہ بعض حضرات کے مجربات  میں سے ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201077

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں