بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ حیض میں منزل پڑھنا


سوال

ایامِ حیض میں منزل کو معمولات میں رکھنے کاکیا حکم ہے؟

جواب

قرآنِ کریم کی وہ آیات یا سورتیں جن میں دعا کا معنیٰ ہے (مثلاً سورہ فاتحہ، آیۃ الکرسی یا دیگر دعائیہ آیات)، انہیں بطورِ دعا پڑھنے کی مخصوص ایام میں اجازت ہے، تاہم ’’منزل‘‘  قرآنِ  کریم کی مختلف سورتوں کے مجموعے کا نام ہے، جن کی سب آیات میں دعا کا معنیٰ نہیں ہے؛ اس لیے حالتِ حیض میں منزل پڑھنا جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200131

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں