بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حالت جنابت میں ناخن اور بال کاٹنا


سوال

 کیا حالتِ جنابت میں بال,ناخن,زیرِ ناف بال وغیرہ کاٹ سکتے ہیں یا نہیں, میں نے سنا ہےناپاکی کی حالت میں بال وغیرہ صاف نہیں کرنے چاہییں؟

جواب

جنابت کی حالت میں ناخن ، بال اور اسی طرح  زائد بالوں کی صفائی  کرنا مکروہِ تنزیہی ہے۔

الفتاوى الهندية (5/ 358):
’’حلق الشعر حالة الجنابة مكروه، وكذا قص الأظافير، كذا في الغرائب‘‘.

طحطاوی علیٰ مراقی الفلاح (2/143) باب الجمعة، تکمیل، ط: غوثیه):

’’(ویکره (قص الأظفار) وفي حالة الجنابة، وکذا إزالة الشعر؛ لماروی خالد مرفوعاً: «من تنور قبل أن یغتسل جاءته کل شعرة فتقول: یا رب! سله لم ضیعني ولم یغسلني». کذا في شرح شرعة الإسلام عن مجمع الفتاوی وغیره‘‘.

 مغني المحتاج إلى معرفة معاني ألفاظ المنهاج (1/ 222) :

’’ فَائِدَةٌ: قَالَ فِي الْإِحْيَاءِ: لَا يَنْبَغِي أَنْ يُقَلِّمَ أَوْ يَحْلِقَ أَوْ يَسْتَحِدَّ أَوْ يُخْرِجَ دَمًا أَوْ يُبِينَ مِنْ نَفْسِهِ جُزْءًا وَهُوَ جُنُبٌ، إذْ يُرَدُّ إلَيْهِ سَائِرُ أَجْزَائِهِ فِي الْآخِرَةِ فَيَعُودُ جُنُبًا، وَيُقَالُ: إنَّ كُلَّ شَعْرَةٍ تُطَالِبُ بِجَنَابَتِهَا‘‘.  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200567

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں