بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ جنابت میں عورت کا بچہ کو دودھ پلانا


سوال

 اگر عورت نے غسلِ جنابت نہیں کیا تو کیا ماں اس حالت میں بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں؟  کیا اس میں کوئی حرج ہےگناہ کے زمرے میں آتا ہے کیا؟

جواب

حالتِ جنابت میں بچے کو دودھ پلانا جائز ہے، اس میں کوئی گناہ نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200476

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں