بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ احرام میں ہرنیا (Hernia belt) باندھنا


سوال

کیا حالتِ  احرام میں ہرنیا (Hernia belt)بیلٹ کی اجازت ہے؟

جواب

اگر یہ سلا ہوا نہیں ہے،  لنگوٹ کی مانند ہو تو بوقتِ ضرورت  بلاکراہت جائز ہوگا، اور بلاضرورت مکروہ ہوگا۔ اور اگر سلا ہوا ہو تو اس کی اجازت نہیں ہوگی۔ 

"وشد الهمیان في وسطه، سواء کانت النفقة له أو لغیره، وسواء کان فوق الإزار أو تحته؛ لأنه لم یقصد به حفظ الإزار، بخلاف ما إذا شد إزاره بحبل مثلاً". (غنیة الناسک ۹۲، معلم الحجاج ۱۱۵)

"فإن زرره أو خلله أو عقده أساء ولا دم علیه". (الدرالمختار مع الشامیة  ۳؍۴۸۸)

"ولا بأس بأن یعصب جسده بعلة، ویکره إن فعل ذلك في غیرعلة ولا شيء علیه". (التاتارخانیة ۳؍۵۷۸) فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144012200199

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں