بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جھینگے کھانے کا شرعی حکم


سوال

جھینگا کھانے کا  شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

دریائی جانوروں میں مچھلی کی تمام انواع حلال ہیں، اس کے علاوہ دیگر جانور حلال نہیں ، اہلِ  لغت اور ماہرینِ  فن کی تحقیق کے مطابق چوں کہ  جھینگا مچھلی کی قسم ہے؛  لہذا وہ حلال ہے ۔

" ( ولا) يحل ( حيوان مائي إلا السمك ) الذي مات بآفة ولو متولداً في ماء نجس".  ( كتاب الذبائح ٦/ ۳٠٦ ط: سعيد) فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200763

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں