بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جنازے کے بعد دعا کا حکم


سوال

جنازے کے بعد دعا مانگنا کیسا ہے؟

جواب

جنازے کے بعد دعابدعت ہے۔"مرقاۃ المفاتیح" میں ہے:

'' ولا يدعو للميت بعد صلاة الجنازة ؛ لأنه يشبه الزيادة في صلاة الجنازة''. (مرقاة المفاتیح، کتاب الجنائز، المشی بالجنازة والصلاة علیها (3/1213) ط: دار الفکر بیروت)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200460

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں