بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمہور امت کا عقیدہ حیاۃ النبی


سوال

بندہ نے کچھ عرصہ قبل دو عقائد نقل کئے تھے حیات النبی ﷺ کے متعلق۔ اس کا جواب آپ حضرات نے مجھے ای میل کے ذریعہ دیا اس میں لکھا تھا کہ

" آپ نے جو پہلا قول نقل کیا ہے وہ اہل سنت والجماعۃ کا عقیدہ ہے "۔

لیکن کچھ لوگ یہ بات مان نہیں رہے ،اہل سنت کا عقیدہ بتادیں۔

جواب

ہماری ویب سائٹ پر آپ کاسوال اور اس کا جواب پبلش ہوچکا ہے۔نیز اس عقیدہ سے متعلق مزید تفصیل کے لیے آپ ہمارے ادارے سے شائع ہونے والے فتاوی  ''فتاوی بینات،جلد اول ، عنوان :مسئلہ حیاۃ النبیﷺ، ص:585تا 735''ملاحظہ فرمائیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143907200088

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں