بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جماعت سے نماز ترک کرنا ثواب سے محرومی کا سبب ہے


سوال

امام صاحب کے پیچھے نماز پڑھنے کو دل نہیں کرتا ،منہ ماری ہوئی ہے اور اگر دو بارہ پڑھوں تو جھگڑے کا خوف ہے، کیا کروں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں امام صاحب کے ساتھ صلح کرلیں،  اور وجہِ نزاع محض اللہ کی رضاکے لیے ختم کردیں، جماعت سے نماز ادا نہ کرنا ثواب سے محرومی کا باعث ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200548

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں