بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جماعت اسلامی کے مدرسے میں پڑھانے والے امام کی اقتدا کا حکم


سوال

ہم جس محلے میں رہتے ہیں اس مسجد کے امام جماعت اسلامی کے مدرسے تفہیم القرآن میں مدرس ہیں اور دارالعلوم کراچی سے فارغ ہوئے ہیں ۔ کیا ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں۔ جب کہ دوسری محلے کے امام دیوبندی ہیں؟ اپنے محلے کی مسجد 100 قدم کے فاصلے پر ہے ۔ دوسرے محلے کی مسجد 400 قدم کے فاصلے پر ہے ۔

جواب

مذکورہ امام اگرصحیح العقیدہ ہے اور جمہور اہلِ  سنت کے مسلک کا پابند ہے تو اس کے پیچھے نماز درست ہے. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143905200020

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں