بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جعلی فتوی کی تردید


سوال

مفتی طارق مسعود کے خلاف فتویٰ ٹھیک ہے یا غلط ؟

جواب

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن سے ایسا کوئی فتویٰ جاری نہیں ہوا ہے؛ لہذا ایسے کسی فتوی کے نسبت جامعہ کی طرف کرنا درست نہیں ہے، اور جامعہ سے پہلے بھی اس کی تردید کی گئی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200536

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں