بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جبریل نام رکھنے کا حکم


سوال

لڑ کے کا نام جبرائیل رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر رکھ سکتے ہیں تو ساتھ میں باپ کا نام لگا سکتے ہیں؟ یا مُحَمَّد لگا سکتےہیں؟

جواب

’’جبرائیل‘‘ یا دیگر فرشتوں کے نام پر  بچے کا نام رکھنا مکروہ ہے۔

شرح السنة (12 / 336):
"ويكره التسمي بأسماء الملائكة مثل جبريل وميكائيل؛ لأن عمر ابن الخطاب رضي الله عنه قد كره ذلك، ولم يأتنا عن أحد من الصحابة ولا التابعين أنه سمى ولداً له باسم أحد منهم، هذا قول حميد بن زنجوية". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201357

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں