بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جانوروں کا صدقہ کرنا


سوال

جانوروں کی صورت میں صدقہ کرنا اسلام میں منع ہے؟

جواب

صدقہ میں جانور کا دینا اور ذبح کرکے  کھلانادونوں جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200333

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں