بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جامعہ میں داخلے کا وقت اور قواعد


سوال

جامعہ میں حفظ قرآن اور حصول علم کے داخلے کب شروع ہوں گے؟ ازراہ کرم تاریخیں اور داخلے کے  قواعد وضوابط بتادیں۔

جواب

جامعہ میں  جدید داخلے عموما ۷ ْشوال المکرم  سے ۱۳ْ  شوال المکرم  تک  ہوتے ہیں، شرائط داخلہ جامعہ کی ویب سائٹ پر تفصیل سے موجود ہیں، وہاں ملاحظہ کرلیں، البتہ شعبہ حفظ میں داخلہ سال کے دوران بھی بشرط گنجائش ہوسکتا ہے۔


فتوی نمبر : 143809200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں