بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جامعہ میں داخلے کا طریقۂ کار


سوال

مجھے بنوری ٹاون میں داخلہ کرواناہے،میں B.Aپاس ہوں ، اورشانگہ سوات سے تعلق رکھتاہوں،مجھے داخلہ مرکز میں ملے گا یاشاخ میں ؟

جواب

جامعہ میں شعبہ کتب کے داخلے چھ یا سات شوال کو شروع ہوتے ہیں، عصری اداروں سے تعلیم یافتہ طلبہ کواسنادکی بنیادپر درجہ اولیٰ میں داخلہ دیاجاتاہے۔ ابتدائی درجات کے رہائشی طلبہ کاداخلہ جامعہ کی شاخوں میں کیاجاتاہے جب کہ غیر رہائشی طلبہ مرکزمیں بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔

 طریقۂ کار جامعہ کی ویب سائٹ پر موجود ہے،لنک درج ذیل ہے:

http://www.banuri.edu.pk/page/%D8%B4%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%B7-%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84%DB%81

مزید تفصیل جامعہ کے دفتراہتمام سے حاصل کرسکتے ہیں،رابطہ نمبر درج ذیل ہے:

0213-4913570


فتوی نمبر : 143808200019

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں