بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جامعہ میں داخلے سے متعلق معلومات


سوال

مجھے آپ کے ادارے میں داخلہ لیناہے، مجھے پوری تفصیل بتادیں۔یونیفارم اور کتابوں کے بارے میں بھی بتادیں ۔اور داخلہ کے لیے ٹیسٹ بھی ہوتاہے یانہیں؟

جواب

جامعہ میں شعبہ کتب کے داخلے چھ یا سات شوال کو شروع ہوتے ہیں،داخلے کے لیے امتحان لیاجاتاہے،یونیفارم میں کسی مخصوص رنگ کی قید نہیں،البتہ لباس کا شرعی اصولوں کے مطابق ہوناضروری ہے ۔

تفصیلی  طریقۂ کار جامعہ کی ویب سائٹ پر موجود ہے،لنک درج ذیل ہے:

http://www.banuri.edu.pk/page/%D8%B4%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%B7-%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84%DB%81

داخلے سے متعلق مزید تفصیل جامعہ کے دفتراہتمام سے حاصل کرسکتے ہیں،رابطہ نمبر درج ذیل ہے:

4913570-0213


فتوی نمبر : 143809200007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں