بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جامع مسجد کی تعریف


سوال

جامع مسجد کی تعریف کیا ہےِ؟

جواب

کسی بھی ایسی  مسجد کو جب کہ وہ جمعہ کی جماعت کے لیے کافی ہو "جامع مسجد" کے نام سے موسوم کیا جاسکتا ہے ۔(کفایت المفتی)

وفي الشامية : ’’(قوله: الإ الجامع) أي الذي تقام فیه الجمعة الخ ( باب الجمعة، ۲/۱۵۷ ط سعید )  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں