بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جادو واثرات سے محفوظ رہنے کا وظیفہ


سوال

آج کل جادوکادورچل رہاہے،ہرشخص بآسانی دوسرے پرجادوکروادیتاہے،یاکھانے پینے میں کچھ کروادیتاہے۔مجھے کوئی ایسی دعابتلادیں کہ میں پڑھوں اورجادوسے محفوظ رہوں۔

جواب

اس دعاکاصبح شام تین تین مرتبہ پڑھنے کااہتمام کریں اورصبح شام چاروں قل پڑھنے کومعمول بنائیں۔

أَعُوذُ بِوَجْهِ اللَّهِ الْعَظِيمِ ، الَّذِي لَيْسَ شَيْءٌ أَعْظَمَ مِنْهُ ، وَبِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ الَّتِي لاَ يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلاَ فَاجِرٌ ، وَبِأَسْمَاءِ اللَّهِ الْحُسْنَى كُلِّهَا مَا عَلِمْتُ مِنْهَا وَمَا لَمْ أَعْلَمْ ، مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَبَرَأَ وَذَرَأَ.(موطا امام مالک)


فتوی نمبر : 143709200012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں