بہت سے لوگ جانماز کو بچھا کر اس کے اوپر سوجاتے ہیں یا اس کو بستر کے طور پر استعمال کرتے ہیں ، کیا اس میں گناہ ہے؟
اس طرح استعما ل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200304
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن