بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تین طلاق دینے کے بعد رجوع جائز نہیں


سوال

اگر شوہر نے بذریعہ عدالت اپنی بیوی کو تین طلاق تحریر کرکے بھیج دی ہوں، اور اب چار ماہ بھی ہوں تو رجوع کی کوئی صورت بن سکتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں شوہر چوں کہ تحریری طور پر تین طلاق دے چکا ہے، جس کی وجہ سے بیوی اس پر حرمتِ مغلظہ کے ساتھ حرام ہوچکی ہے،لہذا اب  رجوع جائز نہیں ہے اور حلالہ شرعیہ کے بغیر دوبارہ نکاح بھی حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201291

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں