بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تین سانس میں پانی پینے کا سنت طریقہ


سوال

تین سانس میں پینا سنت ہونے سے کیا مراد ہے؟ کیا بس تین گھونٹ پئیں مزید نہ پئیں؟

جواب

تین سانس میں پانی پینے سے مراد یہ ہے کہ پینے کے دوران تین بار منہ ہٹاکر برتن سے باھر سانس لیا جائے، ایک بار میں ایک گھونٹ پینا ضروری نہیں، زیادہ گھونٹ بھی لے سکتے ہیں، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143706200055

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں