بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تیز قراءت کرنے والے قاری کے پیچھے تراویح پڑھنے کا حکم


سوال

 نماز تراویح میں امام صاحب قرآن مجید کی تلاوت تیز تیز پڑھتے ہیں، کیا ان کے پیچے نماز تراویح پڑھنا ٹھیک ہے ؟

جواب

اگر تراویح میں قاری صاحب قرآن پاک عام فرض نمازوں  کی بنسبت کچھ تیز پڑھتے ہوں، لیکن  الفاظ درست ادا کرتےہوں تو اس طرح قرآن پڑھنا درست ہے اور ایسے قاری صاحب کے پیچھے تراویح پڑھنا بھی درست ہے ، لیکن اگر کوئی اس  قدر تیز پڑھتا ہو کہ الفاظ ہی درست ادا نہ ہوتےہوں (یعنی مخارج ہی تبدیل ہوجائیں) تو نا جائز ہے۔ایسے امام کے پیچھے تراویح پڑھنا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201077

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں