بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تکافل کا حکم


سوال

تکافل کی صحت کی  کیا شرائط ہیں؟

پاک قطر فیملی تکافل کا کیا حکم ہے؟

کیا ان کی پالیسی لینا جائز ہے؟

جواب

ہمارے دارالافتاء کی تحقیق کے مطابق انشورنس کی طرح تکافل بھی شرعاً جائز نہیں،خواہ پاک قطر فیملی تکافل ہو یا کوئی اورہو۔بہرحال تکافل پالیسی لینا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143811200026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں