بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تو مجھے نا منظور ہے کہنے سے طلاق کا حکم


سوال

شوہر غصے کی حالت میں اپنی بیوی سے کہے کہ تو مجھے نا منظور ہے 3 مرتبہ، تو ایسی صورت میں طلاق ہو جائے گی یا نہیں ?

جواب

بیوی کو ''تو مجھے نامنظور ہے'' کہنے سے طلاق واقع نہیں ہوئی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200684

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں