بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تنگ دستی دور کرنے کا وظیفہ


سوال

  گزشتہ کئی سالوں سے لاحق تنگ دستی، بیماری اور پریشانیاں ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں!

جواب

پنج وقتہ نمازوں کی پابندی، گناہوں (خصوصاً تنہائی کے گناہ اور زبان کے گناہوں )سے اجتناب اور استغفار کی کثرت کے ساتھ ساتھ سورہ واقعہ اور سورہ طارق فجر اور مغرب کے بعد ایک ایک مرتبہ پڑھنےکا اہتمام کریں۔  اور جس قدر توفیق ہو صدقہ نکال لیاکریں، خواہ  مہینے میں پانچ، دس روپے ہو۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201750

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں