بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تنخواہ پر زکاۃ کا حکم


سوال

ابھی مئی 2019ء کی تنخواہ ملی نہیں ہے ،کیا اس تنخواہ کی بھی زکاۃ دینا ہوگی؟ جب کہ ہم زکاۃ  یکم رمضان کے حساب سے دیتے ہیں؟

جواب

اگر آپ کی زکاۃ  کی ادائیگی کا دن آچکا ہے اور تنخواہ کی رقم آپ کو نہیں ملی تو اس رقم پر زکاۃ نہیں ہے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں