بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تمباکونوشی سگریٹ کے کارخانے میں ملازمت


سوال

تمباکو، سگریٹ کے کارخانے میں ملازمت کا کیا حکم ہے ؟

جواب

واضح رہے کہ سیگریٹ نوشی منہ میں بدبو کا سبب ہونے کی وجہ سے مکروہِ تنزیہی ہے، حرام نہیں ہے، اور  اس کی آمدنی  اور ملازمت حلال ہے ۔ تاہم اگر حلال اشیاء میں اس سے بہتر کوئی کاروبار ہو تو  اس کا اختیار کرنا بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201666

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں