بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تصویر یا ویڈیو دیکھنا


سوال

کیا تصویر یا ویڈیو دیکہنا حرام ہے?اسی طرح اخبارات والی تصاویر کا کیا حکم ہے?

جواب

جاندار کی تصویر  یا ویڈیو  بلا ضرورت دیکھنا جائزنہیں ، اور خواتین کی تصاویر دیکھنے میں بد نظری کا گناہ بھی ہے، اسی طرح اخبارات میں موجود تصاویر بلا ضرورت دیکھناجائز نہیں۔ لہذا اخبارات اور کتابیں پڑھتے وقت تصاویر دیکھنے  سے گریز کریں، اگر بلا قصد نگاہ پڑ جائے تو گناہ نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202055

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں